50لاکھ روپے مالیت کی کوکین کارگو سے برآمد

50لاکھ روپے مالیت کی کوکین کارگو سے برآمد

  

لا ہور (کرا ئم رپورٹر)ایئر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز سے برآمد 50لاکھ روپے مالیت کی کوکین کارگو سے برآمد کرکے کوکین ضبط کرکے پارسل منگوانے والوں کی تلاش شروع کردی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کارگو ایئر پورٹ پر مخبر کی اطلاع پر اے این ایف کی ٹیم نے چھاپہ مارکر کارگو سے برآمد ہونے والی پچاس لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد کرلی اے این ایف نے کوکین قبضہ میں لے کر پارسل بک کروانے والے ملزم ذوالفقار کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -