گھر کے سامنے نصب سیف سٹی کیمرے ہٹانے کی درخواست مسترد

گھر کے سامنے نصب سیف سٹی کیمرے ہٹانے کی درخواست مسترد

کے سامنے نصب سیف سٹی کیمرے ہٹانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کیا ہائیکورٹ صرف ان کاموں کے لئے رہ گئی ہے؟ درخواست گزار عدالت کا وقت ضائع کرنے کی بجائے ڈپٹی کمشنر سے رجوع کریں،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے قاضی ارشد کی دراخوست پر سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ قاضی ارشد کے ڈیفنس میں واقع چھ کنال گھر کے سامنے سیف سٹی کیمرے کے لئے کھمبا نصب کردیا گیا ہے۔

درخواست مسترد

مزید : علاقائی