ڈی ایچ اے ٹپ ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست پر جواب طلب

ڈی ایچ اے ٹپ ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست پر جواب طلب

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ڈی ایچ اے ٹپ ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی سے 4اپریل تک جواب طلب کر لیا ہے۔جسٹس عائشہ اے ملک نے ڈی ایچ اے کی رہائشی نگہت خان کی درخواست پر سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ خاتون ڈی ایچ اے کو 15برس قبل پلاٹ کی منتقلی پر تمام ٹیکسز اور واجبات ادا کر چکی ہے اس کے باوجود اب دوبارہ ٹپ ٹیکس مانگا جا رہا ہے ۔

مزید :

علاقائی -