پلاٹ فراڈ سکینڈل ، متاثرہ شخص کو کلیم نہ دینے کے خلاف درخواست پر نیب سے تفصیلی جواب طلب

پلاٹ فراڈ سکینڈل ، متاثرہ شخص کو کلیم نہ دینے کے خلاف درخواست پر نیب سے ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پلاٹ فراڈ سکینڈل میں متاثرہ شخص کو کلیم نہ دینے کے خلاف درخواست پر نیب سے9 مارچ تک تفصیلی جواب طلب کر لیا ہے ۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کے وکیل راجہ ذوالقرنین موقف اختیار کیا کہ احتساب عدالت پلاٹ فراڈ سکینڈل کا فیصلے سنایا جبکہ پلاٹ فراڈ کے کیس میں نیب نے درخواست گزار کا گواہوں کی فہرست میں نام ہونے کے باوجود ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں کیا۔

تفصیلی جواب

مزید : علاقائی