جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کے بارے اپیل پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کے بارے اپیل پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہورہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی سمیت 4جامعات میں وائس چانسلر کی تقرری کے بارے میں اپیل پر کارروائی مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کی۔ اپیلوں میں ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے جو چیلنج کرتے ہوئے اسے کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔

مزید : علاقائی