ٹیکسٹائل ملز پر آر ایل این جی کی اضافی لاگت کے خلاف دائردرخواستیں مسترد
لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکسٹائل ملز پر آر ایل این جی کی اضافی لاگت کے خلاف دائردرخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ ٹیکسٹائل ملز نے حقائق چھپاکر ہائیکورٹ سے رجوع کیا،جسٹس عائشہ اے ملک نے مے فیئر سمیت 21ٹیکسٹائل ملز کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کیاہے، ٹیکسٹائل ملز نے آر ایل این جی کی اضافی لاگت وصول کرنے کے خلاف درخواستیں دائر کرتے ہوئے اوگرا کی جانب عائد کی گئی اضافی وصولی کالعدم کرنے کی استدعا کی تھی۔
ٹیکسٹائل ملز
Back to Conversion Tool