میڈیکل سٹور مالکان کی ہڑتال کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

میڈیکل سٹور مالکان کی ہڑتال کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

ملتان(سٹی رپورٹر)ڈرگ ایکٹ 2017کے قانون کے خلاف کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ کی جانب کی گئی ہڑتال کے موقع پر ضلعی انتطامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتطامات کئے (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

گئے تھے گھنٹہ گھر سمیت حسین آگائی ، چوک کمہاراں ، گلگشت سمیت شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی تاکہ کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر