وہاڑی‘ ضلعی حکومت کی پولیس کے ذریعے زبردستی میڈیکل سٹور کھلوانے کی کوشش، کیمسٹ نمائندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ ‘ احتجاجی مظاہرہ

وہاڑی‘ ضلعی حکومت کی پولیس کے ذریعے زبردستی میڈیکل سٹور کھلوانے کی کوشش، ...

  

وہاڑی(بیورو رپورٹ+نا مہ نگار) ضلعی حکومت اور کیمسٹ ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام ،ضلعی حکومت کا پولیس (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

کے ذریعے زبردستی میڈیکل سٹور کھلوانے کی کوشش ،کیمسٹ ایسوسی کے نمائندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ، کیمسٹ ایسوسی ایشن کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،ضلعی حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی ،اس موقع پر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر کاشف منور قریشی نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے ہماری کامیاب ہڑتال سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اگر ضلعی حکومت نے دوبارہ زبردستی میڈیکل سٹوروں کو کھلوانے کی کوشش کی تو اسکے نتائج برے ہونگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -