لاہور دھماکے کی مذمت ‘ دہشتگردوں کو ہر قیمت پر کیفر کردار تک پہنچائیں گے‘ اقبال چنڑ

لاہور دھماکے کی مذمت ‘ دہشتگردوں کو ہر قیمت پر کیفر کردار تک پہنچائیں گے‘ ...

  

بہاولپور(بیورورپورٹ)صوبائی وزیر امداد باہمی ملک محمد اقبال چنڑ نے پنجاب اسمبلی کے سامنے کیمسٹ کے دھرنے میں دھماکہ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ہر قیمت پر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے بذدلانہ حملے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔انہوں نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور لاہور دھماکے کو ایک بڑا سانحہ قرار دیا۔

اقبال چنڑ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -