لاہور ہائیکورٹ کا ملتان کے 2 سول ججز کو عدالتی کام سے روکنے ‘ ملتان میں بطور ریسرچ آفیسر تعینات کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا ملتان کے 2 سول ججز کو عدالتی کام سے روکنے ‘ ملتان میں بطور ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے ملتان کے 2 سول ججز کو عدالتی کام کرنے سے روکتے ہوئے ملتان بینچ میں (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

بطورریسرچ آفیسر تعینات کرنے کا حکم دیاہے۔اس ضمن میں فاضل ججز کو 20 فروری تک ایڈیشنل رجسٹرار ملتان بینچ کو رپورٹ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔دریں اثناء جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس ملتان عمادالدین فاضل اوراحمد خان کو بطورریسرچ آفیسر فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کرتے ہوئے ملتان میں تعینات رکھنے اورعدالتی کام نہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -