قاسم باغ سٹیڈیم میں جلسہ کی اجازت کیلئے پی پی نے قائمقام کمشنر ملتان کو باضابطہ درخواست دیدی

قاسم باغ سٹیڈیم میں جلسہ کی اجازت کیلئے پی پی نے قائمقام کمشنر ملتان کو ...

  

ملتان(سٹی رپورٹر) پیپلز پارٹی کے زیراہتمام 10مارچ کو قلعہ کہنہ قاسم باغ سٹیڈیم میں ہونے والے بلاول بھٹو کے جلسہ عام (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

کی اجازت کے لئے پیپلز پارٹی ملتان کے رہنماؤں نے قائم مقام کمشنر نادر چھٹہ کو باضابطہ درخواست دے دی ہے یہ درخواست پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی جنرل سیکریٹری نتاشہ دولتانہ کی جانب سے دی گئی ہے جس میں انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ جلسہ کے لئے سیکیورٹی فراہم کرے اس سلسلے میں قائم مقام کمشنر سے ملنے والے وفد کی قیادت سابق ایم این اے سید علی موسی گیلانی نے کی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -