یونین کونسلوں کی سطح پر باہمی تبادلے کی پالیسی متعلقہ چیئرمین اور اہلکاروں کی آپس کی رضا مندی سے مشروط

یونین کونسلوں کی سطح پر باہمی تبادلے کی پالیسی متعلقہ چیئرمین اور اہلکاروں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (خبر نگار ) ملتان سمیت صوبہ بھر میں یونین کونسلوں کی سطح پر باہمی تبادلے کی پالیسی متعلقہ یونین کونسلوں کے چیئرمین سے باقاعدہ اجازت کیساتھ دونوں اہلکاروں کی باہمی(بقیہ نمبر49صفحہ7پر )
رضا مندی لازمی قرار دیدی گئی ہے ‘ محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر یونین کونسل کی طرف سے صوبہ بھر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ کو جایر کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مجاز اتھارٹی نے یونین کونسلوں کی سطح پر میوچل ٹرانسفر پالیسی کی باقاعدہ اجازت دیدی ہے اور اب یونین کونسلوں کے سٹاف جن میں سیکرٹری ‘ نائب قاصد اور چوکیدار شامل ہیں۔