دربار پر تعمیراتی کام کیلئے بجٹ مختص ‘ کام جلد شروع کر دیا جائیگا ‘ شاہد حمید ورک

دربار پر تعمیراتی کام کیلئے بجٹ مختص ‘ کام جلد شروع کر دیا جائیگا ‘ شاہد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر)محکمہ اوقاف ملتان زون کے ایڈ منسٹریٹر شاہد حمید ورک نے کہاہے کہ دربار حضرت بی بی پاک دامن پر تعمیراتی کام کا تخمینہ لگا کر بجٹ مختص کر دیا گیا ہے جس پر جلد کام (بقیہ نمبر50صفحہ7پر )
شروع کر دیا جائے گا انہوں نے کہاہے کہ درباروں پر ہونے والے تعمیراتی کاموں کے ٹھیکہ جات لاہور میں سکیریٹری اوقاف کی نگرانی میں ہوتے ہیں جبکہ کام کرنے والے ٹھیکہ دار بھی لاہور سے آتے ہیں جس کی وجہ سے کام تاخیر کا شکا رہ ہوتے ہیں انشاء اللہ جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔