تخت لاہور استحصال کی علامت ‘ فروغ امن میں رکاوٹ ہے‘ غلام فرید کوریجہ

تخت لاہور استحصال کی علامت ‘ فروغ امن میں رکاوٹ ہے‘ غلام فرید کوریجہ

مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار )سرا ئیکستا ن قو می اتحا دکے سر برا ہ و چیئر مین تحر یک فر ید ؒ پا کستان و خا نوا دہ فر ید ؒ خواجہ غلا م فر ید کوریجہ نے سابق مشیر و زیر اعلی پنجا ب خوا جہ اصغر کو ریجہ کے صا حبزادے خوا جہ اظہر کو ریجہ اور جما عت اہلسنت کے کے ضلعی امیر قا ری خو رشید رضا ،سردار لنڈ کی قیا دت میں وفود سے ملا قات کے بعد میڈیا کے نما ئندو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ آئین اورقانو ن کی با لا دستی ضروری (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

ہے سا نحہ لا ہور بد تر ین دہشت گر دی ہے احمد مبین ڈی آئی جی اور زا ہد محمود گو ند ل سمیت شہیدو ں کے سا تھ پوری قوم کھڑی ہے دہشت گردی کے خا تمہ کے سو سا ئٹی کو مضبوط کر نا ہو گا نیشنل ایکشن پلان کا پنجا ب میں عمل درآمد کر ایا جا ئے تخت لا ہور کا نظام استحصا ل کی علا مت امن کے فرو غ میں رو کا وٹ ہے زا ہد گو ندل انتہا ئی آچھے آفیسر تھے اور وہ را جن پور میں بھی تعینا ت رہے اور ان کے دور میں کو ئی سیا سی جھو ٹا مقد مہ در ج نہیں ہوا احتجا ج عوام کا حق ہے احتجا ج کو سیکورٹی دی جا ئے پا بندی نہ لگا ئی جا ئے خوا جہ فر ید ؒ سا ئیں کے مزار پر پا بندی سے دہشت گردو ں کے نظر یا ت کو تقو یت مل رہی ہے 21فروری ما ں بو لی کا عا لمی ڈے سوگوار ما حول میں سا دہ طر یقہ سے بھر پور گزاریں گے مردم شما ری میں سرا ئیکیو ں کو تحفظا ت ہیں سا بقہ دھا ند لیو ں سے عوام کو نظام پر اعتما د نہیں لا ہور برا نڈ بیورو کر یسی نظام انگریزو ں کی با قیات ہے سرا ئیکی صو بہ متوازنوفاق کی علا مت کسی بھی زبا ن یا جما عت کے خلا ف نہیں سرا ئیکیو ں اور پا کستان میں کمزورو ں اور اقلیتو ں کے حقوق کی جدو جہد کر رہے ہیں اس موقع پر شہزاد مجید ، ملک شکیل ، منظور حسین جتو ئی ،اخلا ق مشوری بھی مو جو د تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر