ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کی فل ڈے ہڑتال
مظفرگڑھ (نامہ نگار )قومی شاہراہ مظفرگڑھ تا ہیڈ پنجند کو دوریہ نہ کرنے اور اس سڑک پر آئے روز ہونے والے خونی حادثات (بقیہ نمبر54صفحہ7پر )
کیخلاف ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ میں گزشتہ روز فل ڈے ہڑ تال کی اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور صدر بار تصدق حسین بخار ی اور دیگر عہدیداروں نے پنجاب حکومت کے اس سڑک کو ڈبل کرنے اور فنڈ زجاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔