محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر افسروں کے تبادلوں کا فیصلہ کر لیا گیا

محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر افسروں کے تبادلوں کا فیصلہ کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر ) حکومت پنجاب نے محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلوں کا فیصلہ کرلیا ہے ‘ ایجوکیٹرز کی (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
بھرتی کا عمل مکمل ہوتے ہی چیف ایگزیکٹوز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز‘ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کے تبادلے کئے جائیں گے ‘ ڈویژنل ڈائریکٹرز کی سیٹوں پر گریڈ 20کے افسران تعینات کئے جائیں گے۔
تبادلے