یونیورسٹی آف ایجوکیشن ملتان کیمپس کا پانچواں کانووکیشن کل ہوگا

یونیورسٹی آف ایجوکیشن ملتان کیمپس کا پانچواں کانووکیشن کل ہوگا

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن ملتان کیمپس کا پانچواں کانووکیشن کل17فروری(جمعہ)کو (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

ہوگا۔مہمان خصوصی گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ ہوں گے جبکہ صدارت وزیر تعلیم ہائر ایجوکیشن پنجاب رضا علی گیلانی کریں گے۔ریہرسل آج ہوگی جبکہ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر رؤف اعظم بھی آج پہنچ جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -