300 سے زائد سکول سربراہوں کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت معطل کارروائی28 فروری کے بعد پھر شروع ہوگی

300 سے زائد سکول سربراہوں کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت معطل کارروائی28 فروری کے بعد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر ) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے ناقص امتحانی نتائج ‘ کم انرولمنٹ اور طلبہ کے زائد ڈراپ آؤٹ کے حامل سکولز سربراہان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کی مگر پھر اس میں تعطل آگیا ‘ اب معلوم ہوا ہے کہ 28فروری کے بعد دوبارہ کارروائی کا عمل شروع کیا جائے گا ۔