مریضوں کو ادویات کی فراہمی اولین ترجیح، وزیر اعلیٰ پنجاب کی بدولت بہترین سہولیات مل رہی ہیں‘ افضل گل

مریضوں کو ادویات کی فراہمی اولین ترجیح، وزیر اعلیٰ پنجاب کی بدولت بہترین ...

  

حاصل پور(سپیشل رپورٹر)مریضوں کوادویات کی فراہمی وزیراعلیٰ پنجاب کی اولین ترجیح ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین سہولیات مل رہی ہیں ان خیالات کا اظہار ایم پی اے محمد افضل(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

گل نے ہسپتال کے دورہ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال خرم کے ساتھ ہسپتال کے واڑوں میں گئے جہاں مریضوں کی عیادت کی اور مریضوں سے ادویات کی فراہمی کے بارے میں پوچھا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -