تھانہ چہلیک کی حدود سے پکڑی جانیوالی ادویہ کی رپورٹ نیگٹو آگئی ‘ مزید کارروائی شروع
ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت کی ٹاسک فورس کی طرف سے تھانہ چہلیک کی حدود میں گزشتہ روز چھاپے کے دوران پکڑی جانیوالی لاکھوں روپے کی بغیر رجسٹرڈ ادویات کیلئے گئے 3 سیمپل(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
کی رپورٹ ناقص آگئی ہے جس پر محکمہ صحت نے مزید کارروائی شروع کردی ہے ۔
رپورٹ نیگٹو