3روزہ پولیو مہم اختتام پذیر

3روزہ پولیو مہم اختتام پذیر

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت ملتان کے زیر اہتمام شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کا گزشتہ رو (بدھ)اختتام ہوگیا۔جبکہ آج سے دو روزہ فالو اپ کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

مہم کے آخری روز محکمہ صحت کی ٹیموں نے پونے تین لاکھ سے زائد 5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے ،مذکورہ مہم میں2ہزار ٹیموں کو تشکیل دیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -