ریلوے بوگی آتشزدگی کی انکوائری 19اہلکاروں کے بیانات قلمبند

ریلوے بوگی آتشزدگی کی انکوائری 19اہلکاروں کے بیانات قلمبند

ملتان (سٹی رپورٹر)ریلوے ہیڈ کوارٹر کی ٹیم نے خانیوال میں تیز گام کی بوگی میںآگ لگنے والی اے سی کلاس کی بوگی کی انکوائری کی اس سلسلے میں ریلوے ہیڈ کوارٹرکی ٹیم نے ٹرین (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

ڈرائیور ، گارڈ ، اے سی اٹینڈنٹس ، اسٹیشن ماسٹر، سمیت 19اہلکارو ں کے بیان قلم بند کئے ہیں ۔

انکوائری

مزید : ملتان صفحہ آخر