این ٹی ایس کی بنیاد پر اعلیٰ انتظامی عہدوں پر تعینات ہیلتھ افسروں کی جگہ سینئر ڈاکٹرز لگادئیے گئے

این ٹی ایس کی بنیاد پر اعلیٰ انتظامی عہدوں پر تعینات ہیلتھ افسروں کی جگہ ...

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت پنجاب نے این ٹی ایس کی بنیاد پر اعلیٰ انتظامی عہدوں پر تعینات افسروں کو ہٹا کر انکی جگہ سینئر ڈاکٹرز کو تعینات کردیا ہے۔سی ای او ملتان ڈاکٹر ظفر عباس کو(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

ہٹا کر انکی جگہ ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر زاہد کو سی ای او ملتان کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔اس طرح ڈپٹی ڈی ایچ او ملتان ڈاکٹر ارسلان کو ہٹاکر میڈیکل آفیسر سول ہسپتال ملتان میں تعینات کردیا گیا ہے اس طرح9افسروں کو جوئز ہونے پر ہٹا دیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -