نیو ٹریشن سپروائزر کیلئے کنٹریکٹ میں توسیع این ٹی ایس پاس کرنے سے مشروط

نیو ٹریشن سپروائزر کیلئے کنٹریکٹ میں توسیع این ٹی ایس پاس کرنے سے مشروط

رحیم یارخان(بیورونیوز)پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں تعینات پرانے و نئے نیوٹریشن سپروائزرز کے کنٹریکٹ میں توسیع این ٹی ایس ٹیسٹ پاس (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کرنے سے مشروط کر دی گئی ہے ، نیوٹریشن سپروائزر ز کو ٹیسٹ کے لئے 8 ہفتوں کا ٹائم دیا جائے گا اور ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے نیوٹریشن سپروائزرز کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر