میلسی‘ موضع بدھو اور نواحی علاقوں میں بجلی فراہمی کا افتتاح

میلسی‘ موضع بدھو اور نواحی علاقوں میں بجلی فراہمی کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی (سپیشل رپورٹر) میلسی ممبرقومی اسمبلی سعید احمد خان منیس نے میلسی کے موضع بدھواوراس کے ارد گرد علاقوں کوبجلی فراہمی کاافتتاح کیاسعید احمد خان کے افتتاح کرتے ہی علاقہ (بقیہ نمبر51صفحہ7پر )
بھرمیں بجلی فراہمی شروع ہوگئی ہے اہل علاقہ نے اس موقع پرانتہائی خوشی کااظہارکرتے ہوئے بجلی فراہمی پرمیاں نواز شریف کی حکومت اورسعید احمد خان منیس کاشکریہ اداکیا۔