بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر فیکٹری،کارشوروم مسمار

بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر فیکٹری،کارشوروم مسمار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ایم ڈی اے کی قیادت نے ایم ڈی اے کے انفورسمنٹ سیل نے وہاڑی رود پر پائیپ فیکٹری مسمار کردی اور فیکٹری مالک کریم نواز کو نوٹس جاری کردیا،سدرن بائی پاس روڈ پر اعظم صابری کا کولڈ سٹوریج،19کسی وہاڑی روڈ پر غلام رضا کی ملکیتی 2عدد غیرقانونی دکانیں سدرن بائی پاس پر حیات خان(بقیہ نمبر63صفحہ12پر )
کا عوامی ہوٹل اور جنرل بس اسٹینڈ پر عمر خان کا کارشوروم مسمار کردیا گیا۔انفورسمنٹ سیل نے مذکورہ عمارتوں کے مالکان کو نوٹس بھی جاری کردئیے اور ازسر نوتعمیر سے روک دیا۔