شہبازشریف کا شیخوپورہ کے نزدیک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

شہبازشریف کا شیخوپورہ کے نزدیک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے واقعہ کی تحقیقات ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شیخوپورہ کے علاقے قلعہ ستارشاہ کے نزدیک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے مزدوروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

تحقیقات کا حکم

مزید :

کراچی صفحہ اول -