وزیراعلیٰ سندھ سے گورنر بلوچستان کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سے گورنر بلوچستان کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول