قتل کے ایک ملزم کی ضمانت خارج

قتل کے ایک ملزم کی ضمانت خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی راجہ قمر سلطان نے قتل کے ایک ملزم کی ضمانت خارج کرتے ہوئے ایک ملزم کی ضمانت منظور کر لی ،فاضل عدالت نے تھانہ چونترہ کے قتل کیس میں ملزم پرویز کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت خارج کر دی جبکہ تھانہ وارث خان کے مقدمہ قتل میں ملزم محمد عرفان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا ہے ۔دونوں ملزموں کے خلاف پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کئے تھے ۔