لاوہ میں عماریاسر نے ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے،ملک اسامہ

لاوہ میں عماریاسر نے ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے،ملک اسامہ

لاوہ( تحصیل رپورٹر)فرزندے تلہ گنگ حافظ عمار یاسر تلہ گنگ اور لاوہ کی عوام کے محسن ہے۔تلہ گنگ اور لاوہ میں چوہدرہ پرویز الہی کے دور حکومت میں حافظ عمار یاسر نے ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دےئے تھے۔ملک اسامہ اعوان تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزسیاسی وسماجی شخصیت (ق) لیگ کے رہنما اسامہ ملک نے صحافیوں سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ حافظ عمار یاسر لاوہ اور تلہ گنگ کی عوام کے محسن ہے۔(ق) لیگ کے دور حکومت میں تحصیل لاوہ اور تلہ گنگ میں وہاں وہاں بجلی پہنچائی جہا ں خوب خیال نہ تھا ۔لاوہ میں سرکاری ملازمین کو پنشن کے حصول کے لئے انتہائی مشکلات تھی انہوں نے تحصیل لاوہ میں نیشنل بنک جیسی سہولت فرہم کی انشائاللہ 2018میں حافظ عمار یاسر ڈسٹرک چکوال میں کھڑے کرے گے ۔ اور2018(ق) لیگ کا دور ہو گا ۔حافظ عمار یاسر سرکردہ رہنما ہے ہوہ سیاست برئے سیاست نہیں بلکہ سیاست برائے خدمت کا جزبہ رکھتے ہے ان کا مشن تلہ گنگ اور لاوہ کی خدمت کرنا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر