راولپنڈی،بحریہ ٹاؤن فیز 8سے بداخلاقی میں ملوث10ملزمان گرفتار

راولپنڈی،بحریہ ٹاؤن فیز 8سے بداخلاقی میں ملوث10ملزمان گرفتار

  

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) تھانہ روات پولیس نے بداخلاقی میں ملوث 10 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روات پولیس نے بحریہ ٹاؤن فیز8میں چھاپہ مار کر10 ملزمان مشرف ، وزیر خان ،بلال ، مطیع اللہ ، رومان،کامران، شگفتہ ، انعم شہزادی ،سحر سجاد ، سندس کو حالت برہنہ میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -