مختلف مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

مختلف مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

  

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)دھماکہ خیز مواد برآمدگی ، قتل اقدام قتل اور دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کر دی گئی، ڈیوٹی جج نے دھماکہ خیز مواد مواد کی برآمدگی کے مقدمہ میں ملوث ملزم عبید الرحمان کیس کی سماعت 28فروی، قتل اقدام قتل اور دہشت گردی کے مقدمہ میں ملوث ملزمان غلام عباس وغیرہ کیس کی سماعت 22فروری تک ملتوی کر دی ، ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی فورس حکام نے الگ الگ مقدمات درج کئے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -