لاہور کوئٹہ اور وزیرستان میں دہشتگردی قابل مذمت ہے،جار ج سلیم بھٹی

لاہور کوئٹہ اور وزیرستان میں دہشتگردی قابل مذمت ہے،جار ج سلیم بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسپین(نمائندہ خصوصی)یونائیٹڈ کرسچن الائنس کے چیئرمین جارج سلیم بھٹی نے لاہور کوئٹہ اور وزیرستان میں دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور دھماکہ دہشت گردوں کی بزدلانہ حرکت ہے لیکن دہشت گردوں کو اس کا بھی انجام بھگتنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔