ڈاکٹر رحمان آفریدی ایجنسی سرجن نارتھ وزیرستان تعینات

ڈاکٹر رحمان آفریدی ایجنسی سرجن نارتھ وزیرستان تعینات

  

کوھاٹ (بیورو رپورٹ) ڈاکٹر رحمان آفریدی ایجنسی سرجن نارتھ وزیرستان تعینات کر دیئے گئے جہاں پر انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے عمائدین جنوبی وزیرستان نے گورنر خیبر پختونخوا سمیت ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے اعلیٰ افسران کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایک محنتی قابل زمین اور ایماندار آفیسر کی تعیناتی کی واضح رہے جنوبی وزیرستان میں طویل عرصے سے ڈاکٹر رحمان آفریدی جیسے دبنگ آفیسر کی ضرورت شدت سے محسوس کی جا رہی تھی جنہوں نے چارج سنبھالنے کے فوری بعد نہ صرف ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا بلکہ کئی سال سے بند تحصیل ہسپتال میر علی کے مختلف وارڈز کو بھی مریضوں کے لیے کھول دیا جس سے میر علی کی عوام کو بھی عرصہ دراز کے بعد صحت کی سہولیات میسر آ گئیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -