نو شہرہ کینٹ خو شحا ل کالونی میں نا معلو م چو ر گھر کے سامنے سے موٹر سائیکل لے اڑے

نو شہرہ کینٹ خو شحا ل کالونی میں نا معلو م چو ر گھر کے سامنے سے موٹر سائیکل لے ...

نو شہر ہ (بیورو رپورٹ )نو شہرہ کینٹ خو شحا ل کالونی میں نا معلو م چو ر گھر کے سامنے سے موٹر سائیکل لے اڑے پولیس نے نامعلو م چورو ں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کیمطا بق شہباز ولدشہیر یار نے بتایاکہ میں نے اپنے گھر کے با ہر اپنی موٹر سائیکل کھڑ ی کر کے گھر کے اندر گیا جب با ہر نکلا تو موٹر سائیکل غائب تھی پولیس مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی نامعلو م مو ٹر سا ئیکل چور وں نے نوشہرہ کینٹ میں ڈیر ے ڈال دیئے ہیں کئی شہر ی مو ٹر سائیکل سے محر و م ہو چکے ہیں ۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر