چارسدہ ،پڑانگ روڈ پر ٹی ایم اے اہلکاروں کا تجاوزات کے خلاف اپریشن

چارسدہ ،پڑانگ روڈ پر ٹی ایم اے اہلکاروں کا تجاوزات کے خلاف اپریشن

  

چارسدہ (بیورو رپورٹ) پڑانگ روڈ پر ٹی ایم اے اہلکاروں کا تجاوزات کے خلاف اپریشن ۔ تمام ناجائز تجاوزات ہٹادئیے گئے ۔ تاجروں کا ٹی ایم اے کو خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق انکروچمنٹ آفسیر ہاشم خان کی قیادت میں پڑانگ روڈ پر ٹی ایم اہلکاروں نے تجاوزات کے خلاف اپریشن کرتے ہوئے تمام تجاوزات ہٹا دئے جس کی وجہ سے عوام کو پیدل چلنے میں آسانی پیدا ہو گئی ۔ کامیاب اپریشن پر تاجروں رہنماؤں نثار خان اور مزمل شاہ نے ٹی ایم اے آفیسر ہاشم خان کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -