محمد وکیل آل ایمپلایز ایکسایز اینڈ نا رکو ٹکس ایسوسی ایشن ملا کنڈ ڈو یژن کے صدر منتخب
تیمرگرہ ( بیور و رپو ٹ ) محمد و کیل خان بھاری اکثریت سے آل ایمپلایز ایکسایز اینڈ نا رکو ٹکس ایسوسی ایشن ملا کنڈ ڈو یژن کے صدر منتخب ۔اس حوالے سے انتخابی اجلاس گز شتہ روز مینگورہ سوات میں منعقد ہوا ،جس میں دیر لو یر سے تعلق ر کھنے والے ایکسایز انسپکٹر محمد وکیل خان نے 38کے مقابلے میں 98ووٹ لیکر وا ضح کا میابی حاصل کی ،اس موقع پر خطاب کر تے ہو ئے آل ایمپلایز ایکسایز ،ٹیکسیشن اینڈ نا رکو ٹکس ایسوسی ایشن ملا کنڈ ڈو یژن کے نو منتخب صدر محمد و کیل نے کہا کہ ملاز مین نے اُ ن پر جو اعتماد کیا ہے وہ اس پرپورا اُ تر نے کی بھر پور کوشش کر ینگے ،انہوں نے کہا کہ ایکسایز ملا زمین کے لئے سروس اسٹر کچر ،اپ گر یڈ یشن ،تنخواہوں میں اضا فہ سمیت ادارے کے وقار کی بحالی اُ ن کی اولین تر جیحات ہے ۔