ڈیرہ ،یوم حیاء کے موقع پر حیاء واک کا اہتمام

ڈیرہ ،یوم حیاء کے موقع پر حیاء واک کا اہتمام

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)اسلامی جمعیت طلبہ گومل یونیورسٹی کے اہتمام یوم حیاء کے موقع پر حیاء واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ناظم گومل یونیورسٹی ضیا ء الرحمن اور ریاض نے کی یہ واک فا رمیسی ڈیپارٹمنٹ سے شروع ھوکر کیمسٹریڈیپارٹنمٹ،سنٹرل لائبریری سے ھو کر پورے یونیودسٹی کا چکر لگانے کے بعد فلٹریشن سنٹر پر اختتام ھوئی۔ریلی سے ناظم ضیالرحمن خان اور ریاض نے خطاب کیا ۔اور کہا کہ حیاء ہمارے ایمان کا حصہ ہے ۔ حیاء کے کلچر کو پروان چڑھائیں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر