سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی اصغر علی مہر کو معطل کر دیا

سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی اصغر علی مہر کو معطل کر دیا
سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی اصغر علی مہر کو معطل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی اصغر علی مہر کو معطل کر دیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قواعد و ضوابط اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی اصغر علی مہر کو معطل کرتے ہوئے فوری طور پر سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

ذرائع کا کہنا ہے کہ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ کے خلاف تحقیقات جاری ہیں ۔

مزید :

کراچی -