پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، افسراور جوان محفوظ رہے

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، افسراور جوان محفوظ رہے
پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، افسراور جوان محفوظ رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولنگر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے بہاولنگر میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے جس میں اعلیٰ افسران اور جوان سوار تھے ۔

جیو نیوز کے مطابق بہاولنگر کے علاقے تخت محل میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو  ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تاہم اس دوران جوان اور افسران محفوظ رہے . ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ ہنگامی لینڈنگ کی وجہ تکنیکی خرابی تھا یا خراب موسم۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

ہنگامی لینڈنگ کے بعد پاک فوج ،رینجرز اور پولیس کے دستے موقع پر پہنچے جنہوں نے ہیلی کاپٹر کو حفاظتی تحویل میں لے کر تمام افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -