عمران خان کے ساتھ بنی گالہ کے باہر بچوں کی ملاقات،تصاویر بنوائیں

عمران خان کے ساتھ بنی گالہ کے باہر بچوں کی ملاقات،تصاویر بنوائیں
عمران خان کے ساتھ بنی گالہ کے باہر بچوں کی ملاقات،تصاویر بنوائیں

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالہ کے باہر بچوں سے ملاقات کی ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمران خان پانامہ کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ جارہے تھے کہ بچوں نے عمران خان کے حق میں لکھے پلے کارڈز اٹھارکھے تھے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔،کلک کریں

عمران خان بچوں سے ملاقات کیلئے گاڑی سے نکل آئے اور بچوں کے ساتھ ملاقات کے دوران تصاویر بنوائی۔سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت میں آج حسن اور حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجہ دلائل دے رہے ہیں۔

مزید :

قومی -