بھارت فوجی شہید کر رہا ہے، حکومت نے فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی، پریانکا، کترینہ سے ملنے کے شوقین انڈیا جائیں: سینیٹر حمداللہ

بھارت فوجی شہید کر رہا ہے، حکومت نے فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی، پریانکا، ...
بھارت فوجی شہید کر رہا ہے، حکومت نے فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی، پریانکا، کترینہ سے ملنے کے شوقین انڈیا جائیں: سینیٹر حمداللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (صباح نیوز) جے یو آئی کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ایک طرف بھارت کنٹرول لائن پر ہمارے فوجیوں کو شہید کررہا ہے تو دوسری طرف حکومت نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دے دی۔سینیٹ میں نقطہ اعتراض پر انہوں نے کہا کہ بھارتی فلموں کی نمائش سے حکومت معلوم نہیں کس کے سرمائے کو مضبوط کررہی ہے، اگر کسی کو پریانکا چوپڑا یا کترینہ سے ملنے کا شوق ہے تو وہ بھارت جاکر ملے۔

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، افسران اور جوان محفوظ رہے

مزید :

اسلام آباد -