آئی جی پنجاب سمیت اعلیٰ پولیس افسران درزیوں کے 60 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے

آئی جی پنجاب سمیت اعلیٰ پولیس افسران درزیوں کے 60 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے
آئی جی پنجاب سمیت اعلیٰ پولیس افسران درزیوں کے 60 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی پنجاب سمیت اعلیٰ پولیس افسران بھی درزیوں کے نادہندہ نکلے اوریونیفارم سلائی کرنیوالے درزیوں نے ادائیگی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔,کلک کریں

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فیصل آباد اور راولپنڈی کے درزیوں نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی کہ سلائی کی مد میں آئی جی پنجاب 60 لاکھ روپے ادا نہیں کررہے ہیں۔ہائیکورٹ کے جج جسٹس کاظم رضا نے درزیوں کی طرف سے دائر کیس کی سماعت کی اور آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سے اس معاملے سے کی 10 روز میں وضاحت طلب کرلی ہے۔

مزید :

لاہور -