آرمی چیف سے سری لنکن بحریہ کے سربراہ کی ملاقات،پیشہ وارانہ اور علاقائی سکیورٹی کے امور پر بات چیف

آرمی چیف سے سری لنکن بحریہ کے سربراہ کی ملاقات،پیشہ وارانہ اور علاقائی ...
آرمی چیف سے سری لنکن بحریہ کے سربراہ کی ملاقات،پیشہ وارانہ اور علاقائی سکیورٹی کے امور پر بات چیف

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں کے درمیان ملاقات میں پیشہ وارانہ اور علاقائی سکیورٹی کے امور پر بات چیت ہوئی ہے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔,کلک کریں

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے سری لنکن نیوی کے کمانڈر وائس ایڈمرل آر سی وجے گونارتنے نے جی ایچ کیو میں ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی بے پناہ قربانیاں ہیں۔سری لنکن بحریہ کے سربراہ نے پاک فوج کی امن کیلئے کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن کیلئے پاک فوج کا کردار قابل تعریف ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں