یہ نہ سمجھیں میں بیماری کے بعد نرم ہوگیا ہوں زیادہ سخت سوالات کروں گا: جسٹس عظمت کھوسہ

یہ نہ سمجھیں میں بیماری کے بعد نرم ہوگیا ہوں زیادہ سخت سوالات کروں گا: جسٹس ...
یہ نہ سمجھیں میں بیماری کے بعد نرم ہوگیا ہوں زیادہ سخت سوالات کروں گا: جسٹس عظمت کھوسہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے آغاز پر حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے صحتیابی پر جسٹس عظمت سعید کا خیر مقدم کیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں جس نے جسٹس عظمت کو صحت عطا کی، ہر اس شخص کے بھی شکرگزار ہیں جس نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی، جسٹس عظمت سعید کا کہنا تھا کہ فریقین کے وکلاءیہ نہ سمجھیں کہ میں بیماری کے بعد نرم ہوگیا ہوں اور سخت سوال نہیں کروں گا، اب میں پہلے سے بھی زیادہ سخت سوالات کروں گا۔

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبر ی ،پاک فضائیہ میں 70جے ایف 17تھنڈر طیارے شامل

مزید :

اسلام آباد -