ویلنٹائن ڈے پرکوہلی کا انوشکا کوپیغام

ویلنٹائن ڈے پرکوہلی کا انوشکا کوپیغام
ویلنٹائن ڈے پرکوہلی کا انوشکا کوپیغام

  


نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنی دوست اوربالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کوویلنٹائن ڈے پر پیغام بھیجا ہے۔ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کوویلنٹائن ڈے پر خوبصورت انداز میں پیغام بھیجا ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کہا کہ ” ہر دن ویلنٹائن ڈے ہوسکتاہے اگر آپ ایسا چاہو تو، آپ نے میرے لیے ہردن ایک جیسا بنادیا ہے“۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے تعلقات خراب ہوگئے تھے جس سے نوبت علیحدگی تک آگئی تھی تاہم بعد میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے دونوں کے درمیان صلح کرادی تھی۔

مزید : کھیل