کھلاڑیوں کی کرپشن سے متعلق تحقیقات جاری ہیں ، معاملہ واضع ہونے میں وقت لگے گا : شہریار خان

کھلاڑیوں کی کرپشن سے متعلق تحقیقات جاری ہیں ، معاملہ واضع ہونے میں وقت لگے گا ...
کھلاڑیوں کی کرپشن سے متعلق تحقیقات جاری ہیں ، معاملہ واضع ہونے میں وقت لگے گا : شہریار خان

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی کرپشن سے متعلق تحقیقات جاری ہیں تاہم معاملے کو واضع ہونے میں تھوڑا وقت لگے گا ۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ لیگل ٹیم کرپشن سے متعلق تحقیقات کر رہی ہے اور بہت محتاط ہو کر قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں تاہم تحقیقات کے بعد شرجیل خان اور خالد لطیف کونوٹس دیں گے ۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -