عمران خان نے اٹک کا جلسہ منسوخ کر دیا

عمران خان نے اٹک کا جلسہ منسوخ کر دیا
عمران خان نے اٹک کا جلسہ منسوخ کر دیا

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اٹک کا جلسہ منسوخ کر دیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان نے خراب موسم کے باعث اٹک کا جلسہ منسوخ کردیا ، جلسہ19فروری کے روز طے تھا تاہم اب نئی تاریخ اور مقام کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا ۔

مزید : قومی