لاہور میں پھر دہشتگردی کا خطرہ، آئی جی پنجاب کی آفیسرز،اہلکاروں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

لاہور میں پھر دہشتگردی کا خطرہ، آئی جی پنجاب کی آفیسرز،اہلکاروں کو حفاظتی ...
لاہور میں پھر دہشتگردی کا خطرہ، آئی جی پنجاب کی آفیسرز،اہلکاروں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں پھر دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر آئی جی پنجاب نے آفیشلز ،اہلکاروں کو حفاظتی تدابیراختیار کرنے کیلئے مراسلہ بھیجا ہے۔

دشمن ایجنسیاں علاقائی امن سے کھیلنا بند کریں ورنہ موجودہ تحمل کی پالیسی کے باوجود جواب دے سکتے ہیں:آرمی چیف

لاہور میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر آئی جی پنجاب پولیس نے آفیشلز کو حفاظتی تدابیراختیار کرنے کا مراسلہ بھیجا ہے،آئی جی مشتاق سکھیرا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس افسران اور اہلکار اپنی نقل و حرکت خفیہ رکھیں،نقل و حرکت کے لیے متبادل روٹ استعمال کریں،نقل و حرکت کا وقت اور مقام روزانہ تبدیل کریں۔

مزید : لاہور /اہم خبریں