کے ایس ای 100 انڈیکس 374 پوائنٹس کا اضافہ، 49 ہزار 588 ہزار پر پہنچ گیا

کے ایس ای 100 انڈیکس 374 پوائنٹس کا اضافہ، 49 ہزار 588 ہزار پر پہنچ گیا
کے ایس ای 100 انڈیکس 374 پوائنٹس کا اضافہ، 49 ہزار 588 ہزار پر پہنچ گیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 374 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 49 ہزار 588 ہزار پر پہنچ گیا ہے۔

کے ایس ای 100 انڈیکس میں جمعرات کے روز ہونے والے کاروبار کے دوران 8 کروڑ 88 لاکھ 73 ہزار 210 حصص کا لین دین ہوا ہے جن کی مارکیٹنگ ویلیو 9 ارب 77 کروڑ 89 لاکھ 66 ہزار 70 روپے رہی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مجموعی طور پر 402 کمپنیوںکے شیئرز کالین دین ہوا جن میں سے 252 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ، 130 میں کمی اور 20 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا۔

مزید :

بزنس -